Receive Calls.
Get Reward.
کالز وصول کریں۔
ریوارڈ حاصل کریں۔

گھنٹی بجی؟ ریوارڈ آیا!
Bell rang? Reward came!

When your family calls, Ghanti provides you with Reward when you receive calls. Free to use, 24/7 support. Instant Reward. جب آپ کے اہلِ خانہ آپ کو کال کرتے ہیں، تو کال وصول کرنے پر گھنٹی آپ کو ریوارڈ دیتی ہے۔ استعمال میں بالکل مفت، 24/7 معاونت کے ساتھ۔ فوری ریوارڈ۔

Ghanti Home Screen
Get Rewardریوارڈ حاصل کریں
Rewardریوارڈ
Reward per callہر کال پر ریوارڈ
24/7
Supportمعاونت
8.0+
Supports Android 8 or newerاینڈرائیڈ 8.0 یا اس سے جدید ورژن کو سپورٹ کرتا ہے
100%
Free to useمفت استعمال

How Ghanti Worksگھنٹی ایپ کیسے کام کرتی ہے؟

Three simple steps to start getting Rewards from callsکالز سے ریوارڈ حاصل کرنے کے لیے تین آسان مراحل

1

Sign Up Freeفری سائن اپ کریں

Download Ghanti and verify your Pakistani mobile number (+92). No bank account needed, no fees, no KYC. گھنٹی ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنے پاکستانی موبائل نمبر (+92) سے تصدیق کریں۔ نہ کسی بینک اکاؤنٹ کی ضرورت ہے، نہ کوئی فیس اور نہ ہی کوئی KYC۔

2

Receive Callsکالز وصول کریں

When your family calls you, the call rings through Ghanti. Just answer it like a normal call. جب آپ کے گھر والے فون کریں گے، تو کال گھنٹی ایپ پر آئے گی۔ بس اسے عام کال کی طرح اٹھائیں۔

3

Get Instant Rewardفوری ریوارڈ حاصل کریں

Your Rewards accumulate automatically. Claim your Reward as mobile top-up to your phone number. آپ کے ریوارڈز خود بخود جمع ہوتے رہتے ہیں۔ اپنے ریوارڈ کو اپنے موبائل نمبر پر بیلنس کے طور پر حاصل کریں۔

Why Ghanti?گھنٹی ہی کیوں؟

Built for Pakistan, designed for families who stay connected across bordersپاکستان کے لیے تیار کردہ، اُن خاندانوں کے لیے جو فاصلے کے باوجود جڑے رہتے ہیں

Get Real Rewardsاصلی ریوارڈ حاصل کریں

Reward for every call you receive. Your Rewards are real mobile balance. Rates may vary. ہر کال وصول کرنے پر ریوارڈ پائیں۔ آپ کے ریوارڈز اصلی موبائل بیلنس ہیں۔ ریٹس تبدیل ہو سکتے ہیں۔

Crystal Clear Callsصاف آواز والی کالز

High-quality calls that sound just like regular phone calls. Works on any internet connection, even 3G. اعلیٰ کوالٹی کی کالز جو بالکل عام فون کالز جیسی لگتی ہیں۔ کسی بھی انٹرنیٹ کنکشن پر کام کرتی ہے، یہاں تک کہ 3G پر بھی۔

Instant Rewardفوری ریوارڈ

Claim your Rewards as mobile balance. No bank account needed. Works with all Pakistani mobile networks. اپنے ریوارڈز کو موبائل بیلنس کے طور پر کلیم کریں۔ کسی بینک اکاؤنٹ کی ضرورت نہیں ہے۔ پاکستان کے تمام موبائل نیٹ ورکس پر کام کرتا ہے۔

Referral Programریفرل پروگرام

Invite friends who receive calls. You both get Reward when they complete their first call. Up to 20 referrals. ان دوستوں کو مدعو کریں جو کالز وصول کرتے ہیں۔ جب وہ اپنی پہلی کال مکمل کریں گے تو آپ دونوں ریوارڈ پائیں گے۔ زیادہ سے زیادہ 20 ریفرلز۔

Privacy Firstرازداری سب سے پہلے

We never record your calls or share your data. Your number is only used for calls and rewards. Delete your account anytime. ہم کبھی بھی آپ کی کالز ریکارڈ نہیں کرتے اور نہ ہی آپ کا ڈیٹا شیئر کرتے ہیں۔ آپ کا نمبر صرف کالز اور ریوارڈز بھیجنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اپنا اکاؤنٹ کسی بھی وقت ڈیلیٹ کریں۔

Works on Budget Phonesکم قیمت فونز پر بھی کام کرتا ہے

Designed for Android 8+ with just 2GB RAM. Light on battery, small APK size under 30MB. صرف 2GB ریم کے ساتھ اینڈرائیڈ 8 اور اس سے اوپر کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے۔ بیٹری کم خرچ کرتی ہے اور ایپ کا سائز 30MB سے کم ہے۔

See Ghanti in Actionگھنٹی ایپ کو کام کرتے ہوئے دیکھیں

Beautiful, bilingual interface in English and Urduانگلش اور اردو میں خوبصورت، دونوں زبانوں والا انٹرفیس۔

Ghanti Splash Screen
Splashاسپلیش
Ghanti Onboarding
Onboardingآن بورڈنگ
Ghanti Home Dashboard
Homeہوم
Ghanti Get Reward screen
Get Rewardریوارڈ حاصل کریں
Ghanti Call History
Call Historyکال ہسٹری

Frequently Asked Questionsعمومی سوالات

How do I get Rewards with Ghanti?میں گھنٹی ایپ سے ریوارڈ کیسے حاصل کر سکتا ہوں؟
When your family or friends call you the call comes through Ghanti. You get Reward for every minute you talk. Rates may vary. Your Rewards are automatically added to your Rewards total. جب آپ کے اہلِ خانہ یا دوست آپ کو کال کرتے ہیں، تو کال گھنٹی کے ذریعے موصول ہوتی ہے۔ آپ بات کرنے کے ہر منٹ پر ریوارڈ حاصل کرتے ہیں۔ ریوارڈ کی شرح مختلف ہو سکتی ہے۔ آپ کے ریوارڈز خود بخود آپ کے ریوارڈز ٹوٹل میں شامل ہوتے رہتے ہیں۔
How do I receive calls?مجھے کالز کیسے آئیں گی؟
After you verify your phone number, Ghanti runs quietly in the background. When a call comes in, it will appear on your screen just like a normal phone call. Just answer it! اپنا فون نمبر ویریفائی کرنے کے بعد ایپ بیک گراؤنڈ میں خود بخود چلتی رہے گی۔ جب بھی کوئی کال آئے گی، وہ آپ کی اسکرین پر عام فون کال کی طرح شو ہو جائے گی۔ آپ نے بس اسے نارمل طریقے سے اٹھانا ہے۔
How do I claim my Rewards?میں اپنا ریوارڈ کیسے کلیم کروں؟
Go to the Reward tab and tap "Get Reward". Your Rewards will be sent as instant mobile balance to your verified phone number. ایپ میں 'Reward' والے آپشن پر جائیں اور 'Get Reward' پر کلک کریں۔ جیسے ہی ریوارڈز جمع ہو جائیں، بیلنس فوری طور پر آپ کے پاکستانی موبائل نمبر پر بھیج دیا جائے گا۔
Is it free to use?کیا یہ استعمال کرنے میں بالکل فری ہے؟
Yes! Ghanti is completely free. You don't pay anything - you get Rewards by receiving calls. The caller pays their normal rate, and Ghanti shares the savings with you. جی ہاں! گھنٹی مکمل طور پر مفت ہے۔ آپ کو کچھ بھی ادا نہیں کرنا پڑتا، بلکہ کالز وصول کرنے پر آپ ریوارڈ حاصل کرتے ہیں۔ کال کرنے والا اپنی معمول کے کال ریٹ ادا کرتا ہے، اور گھنٹی بچت کا حصہ آپ کو ریوارڈ کے طور پر دیتی ہے۔
Why does Ghanti need to run in the background?گھنٹی ایپ کا پس منظر میں چلنا کیوں ضروری ہے؟
Ghanti needs to stay active so it can receive incoming calls. If the app is stopped by your phone's battery saver, you might miss calls and lose rewards. That's why we ask for battery optimization to be disabled for this app. گھنٹی کو فعال رہنے کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ وہ آنے والی کالز وصول کر سکے۔ اگر آپ کے فون کا بیٹری سیور ایپ کو بند کر دے تو آپ کالز اور ریوارڈز کے مواقع سے محروم ہو سکتے ہیں۔ اسی لیے ہم اس ایپ کے لیے بیٹری آپٹیمائزیشن کو غیر فعال کرنے کی درخواست کرتے ہیں۔
How does the referral program work?ریفرل پروگرام کیسے کام کرتا ہے؟
Share your invite link with friends and family. When they install Ghanti and receive their first real call, you both get Reward. You can refer up to 20 people. اپنا دعوتی لنک اُن دوستوں اور اہلِ خانہ کے ساتھ شیئر کریں۔ جب وہ گھنٹی انسٹال کریں گے اور اپنی پہلی حقیقی کال وصول کریں گے، تو آپ دونوں ریوارڈ پائیں گے۔ آپ زیادہ سے زیادہ 20 افراد کو ریفر کر سکتے ہیں۔
Is my phone number safe?کیا میرا فون نمبر محفوظ ہے؟
Yes. We only use your phone number to deliver calls and send reward. We never share your number with third parties. You can delete your account at any time and all your data will be permanently erased. جی بالکل، آپ کا نمبر 100٪ محفوظ ہے۔ یہ صرف کالز ملانے اور آپ کو ریوارڈ بھیجنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ ہم آپ کا ڈیٹا کسی تیسرے فریق سے شیئر نہیں کرتے اور نہ ہی کالز ریکارڈ کرتے ہیں۔ آپ جب چاہیں اپنا اکاؤنٹ اور پورا ڈیٹا ہمیشہ کے لیے ڈیلیٹ کر سکتے ہیں۔
What phones does Ghanti work on?گھنٹی ایپ کن فونز پر کام کرتی ہے؟
Ghanti works on any Android phone running Android 8 (Oreo) or newer. It's designed to work well even on budget phones with 2-4 GB of RAM. گھنٹی کسی بھی اینڈرائیڈ فون پر کام کرتی ہے جو Android 8 (Oreo) یا اس کے بعد کے ورژن پر چل رہا ہو۔ اسے اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے کہ یہ 2-4 GB ریم والے کم قیمت فونز پر بھی بہترین کارکردگی فراہم کرے۔
Which calls are eligible right now?اس وقت کون سی کالز اہل ہیں؟
The service is currently available for calls that originate from abroad. Eligibility may expand over time. یہ سروس فی الحال ان کالز کے لیے دستیاب ہے جو بیرونِ ملک سے کی جاتی ہیں۔ اہلیت وقت کے ساتھ بڑھ سکتی ہے۔

Start Getting Rewards Todayآج ہی ریوارڈ حاصل کرنا شروع کریں

گھنٹی بجی؟ ریوارڈ آیا!

Download Ghanti for free and turn every call into real Reward.گھنٹی مفت ڈاؤن لوڈ کریں اور ہر کال کو اصلی ریوارڈ میں تبدیل کریں۔

Download on Google Playگوگل پلے سے ڈاؤن لوڈ کریں